the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
پٹھان کوٹ،17؍جون(آئی این ایس انڈیا )
ایک شخص کے خلاف مبینہ طور پر جہیز کے مطالبہ کی وجہ سے اپنی 24سالہ حاملہ بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ا س سلسلہ میں شوہر کے بھائی کے خلاف بھی مقدمہ درج ہوا ہے۔ایس ایس پی راکیش کو شل نے بتایا کہ کل بالائی باری دوآب نہر سے نکالی گئی لاش کی شناخت سو من کے طور پر کی گئی ہے جو سات دنوں سے لاپتہ تھی۔اس کے شوہر اور دیور کے خلاف جہیز



کے لیے قتل کا معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ کی ماں درشنا دیوی نے شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سو من کی شادی جموں و کشمیر کے کٹھوعہ کے رہنے والے اشوک سے پانچ سال قبل ہوئی تھی اور اس کے گھر والے اور وہ خود مسلسل اس کی بیٹی کو جہیز کے لیے تنگ کررہے تھے، جو سات ماہ کی حاملہ تھی۔انہوں نے بتایا کہ لاش کو پوسٹ مورٹم کے بعد گھر والوں کے حوالے کر دیا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.